Friday, April 24, 2020

What is a Computer-Electronic- Data?کمپیوٹر کیا ہے؟


What is a Computer|Electronic|Data?


کمپیوٹر کیا ہے؟

کمپیوٹر ایک الیکٹرانک میشن ہے جو ڈاٹا کو ایک مخصوص پروگرام کے تحت مفید معلومات میں تبدیل کرتا ہے۔
کمپیوٹر کے اس تعریف میں تین ایسے الفاظ استعمال ہوئے ہیں جون کے بارے میں معلومات حاصل کرنا نہایت ضروری ہے

الیکٹرانک

الیکٹرانک ایک انجینئری کی شاخ ہے جس میں برقی جزیات جیسے مزاحمت،موصل ، غیر موصل موغیرہ میں برقی بار کے بہاؤ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔

چھوٹی بڑی برقیاتی تختی یا کسی چیز کو الیکٹرانک آلہ یا چیز کہتے ہیں جیسے کہ ٹی وی،ریڈیو ،ٹیپ،  موبائل وغیرہ کو چھوٹی چھوٹی برقیاتی چیزوں کو ملا کر بنایا جاتا ہے۔

ڈاٹا:

کمپیوٹر کی اصطلاح میں حروف،اعداد اور علامتوں کے مجموعے کو ڈاٹا کہتے ہیں۔

پروگرام:

کمپیوٹر کی اصطلاح میں ہدایات اور احکامات کے مجموعےکو پروگرام 
کہتے ہیں۔








 Free online business local listing

Khatib Afsar

Author & Editor

Has laoreet percipitur ad. Vide interesset in mei, no his legimus verterem. Et nostrum imperdiet appellantur usu, mnesarchum referrentur id vim.

0 comments:

Post a Comment